January 15, 2025 10:38 AM January 15, 2025 10:38 AM
13
جنوبی افریقہ میں، گذشتہ دو دن سے غیر قانونی سونے کی کان میں جاری بچاؤ آپریشن کے دوران بچاؤ کارکنوں نے 36 لاشیں برآمد کی ہیں اور 82 لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا ہے۔
جنوبی افریقہ میں، گذشتہ دو دن سے غیر قانونی سونے کی کان میں جاری بچاؤ آپریشن کے دوران بچاؤ کارکنوں نے 36 لاشیں برآمد کی ہیں اور 82 لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں اور سینکڑوں کارکن کان میں پھنسے ہو سکتے ہیں۔ تاہم اُن کی صحیح تعداد واضح نہیں ہے۔ مقامی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بچائے گئے سبھی 82 افراد کو غیر قانونی کانکنی، بلا اجازت داخل ہونے اور امیگریشن قانون کی خلاف ورزی کے الزامات کے تحت گرفتار کیا جائے گا۔ جنوبی افریقہ میں گذشتہ سال اگست سے پولیس نے غیر ...