December 28, 2025 11:04 AM

views 19

حکومت نے ملک کی جہاز سازی کی صلاحیت کو فروغ دینے کی خاطر 44 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کی جہاز سازی امداد کیلئے رہنما خطوط کو نوٹیفائی کیا ہے۔

حکومت نے اندرونِ ملک جہاز سازی کی صلاحیت کو مضبوط بنانے اور عالمی مسابقت کو بہتر بنانے کے مقصد سے 44 ہزار 700 کروڑ روپے کے مجموعی اخراجات والی دو بڑی جہاز سازی اسکیموں کیلئے کام کاج سے متعلق رہنما خطوط کو نوٹیفائی کیا ہے۔ یہ اقدامات جہاز سازی مالیاتی امدادی اسکیم اور جہاز سازی ترقیاتی اسکیم ہیں۔ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گذرگاہوں کے وزیر سربانند سونووال نے کہا کہ یہ رہنما خطوط ایک مستحکم اور شفاف فریم ورک فراہم کرتے ہیں، جو اندرونِ ملک جہاز سازی کا احیاء کریں گے اور آگے اور پیچھے دونوں طرح کے...