ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 6, 2025 9:34 AM

view-eye 14

ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے اونچائی والے علاقوں میں پھر سے برفباری ہوئی ہے۔

ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے اونچائی والے علاقوں میں کَل پھر سے برفباری ہوئی، جس سے مقامی لوگوں اور سیاحوں کے چہرے کھِل اُٹھے۔ ہماچل پردیش میں قبائلی ضلع لاہول اسپتی اور Kinnaur اور کُلو کے بلند مقامات پر پھر سے برفباری ہونے سے پارہ نیچے آگیا ہے اور ملحقہ وادیوں میں موسم سرد ہوگیا...