January 16, 2025 10:18 AM

views 19

اب خبریں پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ سے Montage Opening Maha Kumbh  پریاگ راج کے مہا کُمبھ میلے میں آج ایک شاندار ثقافتی پروگرام “Sanskriti ka Maha Kumbh” شروع ہو رہا ہے۔

اب خبریں پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ سے Montage Opening Maha Kumbh  پریاگ راج کے مہا کُمبھ میلے میں آج ایک شاندار ثقافتی پروگرام "Sanskriti ka Maha Kumbh" شروع ہو رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت بھارت کی مالا ثقافت کو مشہور فن کاروں کی سلسلے وار مسحور کن Performance کے  ذریعہ پیش کیا جائے گا۔ اس پروگرام کا مین اسٹیج "Gang Pandal" ملک بھر سے آئے ان مشہور و معروف فن کاروں کی پیش کش کی میزبانی کرے گا، جس میں افتتاحی دن پر گلوکار شنکر مہادیون کی ایک خاص Performance بھی پیش کی جائے گی۔ آج یمنا اور سرسوتی ...