August 4, 2025 9:47 AM August 4, 2025 9:47 AM

views 2

بھارت کے اسمارٹ فون کی برآمدات، مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ اونچائی پر پہنچ گئیں، جو 7 ارب 72 کروڑ ڈالر رہیں۔

بھارت کے اسمارٹ فون کی برآمدات، مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ اونچائی پر پہنچ گئیں، جو 7 ارب 72 کروڑ ڈالر رہیں۔ یہ برآمدات پچھلے سال کی اسی مدّت کے دوران 4 ارب 90 کروڑ ڈالر تھیں۔ اِس طرح اسمارٹ فون کی برآمدات میں 58 فیصد کا اضافہ ہوا۔ رپورٹس کے مطابق Apple Incroporation کی برآمدات، سب سے زیادہ 6 ارب ڈالر رہیں، جو پچھلے سال کے مقابلے 82 فیصد زیادہ ہیں۔ اس سہ ماہی کے دوران، جو سبھی اسمارٹ فون برآمد کیے گئے، اُن میں سے آئی فون کا حصہ تقریباً 78 فیصد رہا۔ بھارت نے، مالی سال 2021 میں تی...