December 3, 2025 9:26 AM December 3, 2025 9:26 AM

views 2

بھارت، آپریشن ساگر بندھو کے تحت، سمندری طوفان Ditwah کے سبب ہوئی تباہی کی صورتحال میں، سری لنکا کی جدوجہد میں لگاتار اُس کا ساتھ دے رہا ہے۔

بھارت، آپریشن ساگر بندھو کے تحت، سمندری طوفان Ditwah کے سبب ہوئی تباہی کی صورتحال میں، سری لنکا کی جدوجہد میں لگاتار اُس کا ساتھ دے رہا ہے۔ قدرتی آفات کی صورت میں بندوبست کے مرکز نے سبھی 25 ضلعوں میں، 465 اموات، 366 افراد کے لاپتہ ہونے اور ساڑھے پندرہ لاکھ سے زیادہ لوگوں کے متاثر ہونے کی خبر دی ہے۔ کینڈی ضلعے میں سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ وسطی صوبے میں بھارتی فضائیہ کے طیارے IFC - 1875 نے Mandaram Nuwara میں، 2 ہزار کلو گرام راحت سامان فراہم کیا۔ طیارے نے 17 لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا، ج...