March 9, 2025 9:49 AM March 9, 2025 9:49 AM
10
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت کو امریکہ کے ساتھ معاشی ترقی کو فروغ دینے اور بغیر رکاوٹ کے سپلائی چین کو یقینی بنانے کے لیے، بہتر تجارتی معاہدے کی توقع ہے۔
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت کو امریکہ کے ساتھ معاشی ترقی کو فروغ دینے اور بغیر رکاوٹ کے سپلائی چین کو یقینی بنانے کے لیے، بہتر تجارتی معاہدے کی توقع ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ محصولات سے متعلق، بڑھتے ہوئے عالمی تنازعے کے درمیان بھارت کو ہوشیاری سے قدم اٹھانا ہوگا تاکہ زیادہ امریکی محصولات کا سامنا کرنے والے ملکوں کی اشیا کی ممکنہ بے تحاشہ درآمدات سے خود کو محفوظ رکھا جا سکے۔ محترمہ سیتارمن نے کہا کہ ساتھ ہی ساتھ بھارت گھریلو صنعتوں کے مفادات کا تحفظ کرے گا، جو قابل استطاعت درآم...