February 2, 2025 9:56 AM
22
وزیر خزانہ نرملا ستیا رمن نے کہا ہے کہ مرکزی بجٹ 2025، زراعت، دیہی خوشحالی اور شہری ترقی پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور اصلاحات پر زور دیتا ہے۔
وزیر خزانہ نرملا ستیا رمن نے کہا ہے کہ مرکزی بجٹ 2025، زراعت، دیہی خوشحالی اور شہری ترقی پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور اصلاحات پر زور دیتا ہے۔ کل سہ پہر نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اِس بجٹ میں وکست بھارت کی راہ پر ملک کو لے جانے کے بارے میں کئی باتیں کہی گئی ہیں۔ وزیر خزانہ نے اجاگر کیا کہ عوام کی خواہش کو پیش نظر رکھتے ہوئے گزشتہ جولائی میں اعلان کردہ انکم ٹیکس کو آسان بنانے کے عمل کو پہلے ہی مکمل کیا جاچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس سلسلے میں انکم ٹیکس سے متعلق نیا...