ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 10:21 AM

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت، روس سے تیل خریدنا جاری رکھے گا۔ انہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی بھی فیصلہ محض قومی مفاد میں کیا جائے گا۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت روسی تیل کی خریداری جاری رکھے گا۔ اُس نے زور دے کر کہا ہے کہ اِس سلسلے میں جو بھی فیصلے کیے جائیں گے وہ قومی مفاد میں ہی ہوں گے۔ ایک ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ خواہ یہ روسی تیل ہو یا کوئی اور چیز ہو، ہم شرحوں ...