December 20, 2024 9:54 AM
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن، آج جیسلمیر میں مختلف ریاستوں کے وزرائے خزانہ کے ساتھ بجٹ سے پہلے کا صلاح ومشورہ کریں گے۔
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن، آج جیسلمیر میں مختلف ریاستوں کے وزرائے خزانہ کے ساتھ بجٹ سے پہلے کا صلاح ومشورہ کریں گے۔ مالی سال 2025-26 کا مرکزی بجٹ یکم فروری 2025 کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن مسلسل آٹھویں مرتبہ بجٹ پیش کریں گی۔ حکومت کے ایک ...