May 2, 2025 9:53 AM
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اپریل میں GST کی ریکارڈ وصولیابی سے بھارتی معیشت کی مضبوطی اور امدادِ باہمی وفاقیت کے مؤثر ہونے کی عکاسی ہوتی ہے۔
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اپریل میں GST کی ریکارڈ وصولیابی سے بھارتی معیشت کی مضبوطی اور امدادِ باہمی وفاقیت کے مؤثر ہونے کی عکاسی ہوتی ہے۔ اپریل میں GST کی مجموعی وصولیابی 2 لاکھ 36 ہزار کروڑ روپے رہی، جبکہ اپریل 2024 میں یہ 2 لاکھ 10 ہزار کروڑ روپے تھی۔ اس طرح اس میں 12 اعش...