November 26, 2025 9:31 AM November 26, 2025 9:31 AM

views 2

کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اُن کی وزارت نے قوانین اور ضابطوں میں وقتاً فوقتاً ترمیمات کی ہیں، تاکہ نظام کو آج کے بھارت کی ضرورتوں کے مطابق بنایا جا سکے۔

کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اُن کی وزارت نے قوانین اور ضابطوں میں وقتاً فوقتاً ترمیمات کی ہیں، تاکہ نظام کو آج کے بھارت کی ضرورتوں کے مطابق بنایا جا سکے۔ محترمہ سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں کمپنیوں کے علاقائی ڈائرکٹروں اور رجسٹرار کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کے دوران یہ بات کہی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ وزارت کا نظریہ حکمرانی کو آسان، شفاف اور سہل بنانے پر مرکوز ہے۔×