January 16, 2026 9:37 AM

views 3

انتخابی کمیشن نے گوا، لکشدیپ، راجستھان، پدوچیری اور مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظرِ ثانی SIR عمل کیلئے وقت کی حد اِس مہینے کی 19 تاریخ تک بڑھادی ہے۔

انتخابی کمیشن نے گوا، لکشدیپ، راجستھان، پدوچیری اور مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظرِ ثانی SIR عمل کیلئے وقت کی حد میں توسیع کی ہے۔ اِس طرح رائے دہندگان اب اِس مہینے کی 19 تاریخ تک اپنے دعوے اور اعتراضات داخل کر سکیں گے۔ اِن ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے اعلیٰ چناؤ افسروں کو بھیجے گئے مراسلے میں انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ متعلقہ CEOs سے موصولہ درخواستوں اور دیگر عوامل پر غور کرنے کے بعد نئی تاریخ طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انتخابی کمیشن نے اعلیٰ چناؤ افسروں کو یہ ہدای...