September 30, 2025 9:37 AM
38
انتخابی کمیشن بہار میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی مہم کے بعد آج حتمی ووٹر فہرست جاری کرے گا۔
انتخابی کمیشن، ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی SIR مہم کے ایک حصے کے طور پر آج بہار میں ووٹر فہرست کا حتمی مسودہ شائع کرے گا۔ بہار میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ SIR کے بعد بہار میں حتمی ووٹر فہرست میں اُن تمام رائے دہندگان کے نام شامل ہوں گے جنہوں نے اپنے ناموں کا اندراج کرانے کے لیے ذاتی معلومات سے متعلق فارم بھرے تھے۔ اِس سے پہلے، چناؤ کمیشن نے یکم اگست کو ووٹر فہرست کا ایک مسودہ جاری کیا تھا، جس کے بعد اُس نے 65 لاکھ ووٹروں کی فہرست جاری کی تھی، جن کے نام SIR کے عمل کے بعد ووٹر ف...