January 16, 2025 10:21 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam سے ملاقات   کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam سے ملاقات   کریں گے۔ جناب Shanmugaratnam راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ صدر جمہوریہ اُن کے اعزاز میں ایک ضیافت کی میزبانی بھی کریں گی۔ کل وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دلّی میں، سنگاپور کے صدر سے ملاقات کی تھی۔ دونوں رہنماؤں نے سیمی کنڈکٹر، صنعتی پارک، ہُنرمندی، ڈیجیٹلائزیشن اور تجارت کے فروغ میں اشتراک پر تبادلہئ خیال کیا۔ سنگاپور کے صدر تھرمن بھارت کے 5 روزہ دورے پر ہیں۔ سن...