May 3, 2025 9:32 AM
سنگاپور کے عوام ملک کی نئی پارلیمنٹ منتخب کرنے کے لیے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔
سنگاپور کے عوام ملک کی نئی پارلیمنٹ منتخب کرنے کے لیے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ بھارتی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 30 منٹ پر ووٹنگ شروع ہوئی جو شام 5 بج کر 30 منٹ تک جاری رہے گی۔ 32 حلقوں پر مشتمل 92 سیٹوں کے لیے 2 آزاد امیدواروں سمیت 11 پارٹیوں کے کُل 206 امیدوار میدان ...