ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 9:43 AM

سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong کی پیوپلز ایکشن پارٹی نے عام انتخابات میں شاندار جیت حاصل کی ہے۔

سنگاپور کی حکمراں پیوپلز ایکشن پارٹی PAP نے عام انتخابات میں ایک بار پھر شاندار جیت حاصل کی ہے۔ الیکشن کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم لارینس وانگ کی PAP نے ووٹوں کی گنتی ختم ہونے کے بعد پارلیمنٹ 82 نشستیں جیتی ہیں اور 5 مزید سیٹیں بلا مقابلہ جیتی ہیں۔ اس طرح اُس نے 97 سیٹوں میں ...