September 4, 2025 10:09 AM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے اپنے ہم منصب Lawrence Wong کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے اپنے ہم منصب Lawrence Wong کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط اور کثیر رخی اشتراک کا جائزہ لیا جائے گا۔ سنگاپور کے وزیر اعظم، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملنے جائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ جناب Wong کے ہمراہ کابینہ وزیروں اور اعلیٰ اہلکاروں سمیت اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی بھارت کے دورے پر آیا ہے۔ جناب Wong کے اِس دورے سے دونوں وزراء اعظم کو مضبوط اور کثیر رخی تعاون کا جائزہ لینے کا موقع ملے گا اور اِس طرح مستقب...