ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 4, 2025 10:09 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے اپنے ہم منصب Lawrence Wong کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے اپنے ہم منصب Lawrence Wong کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط اور کثیر رخی اشتراک کا جائزہ لیا جائے گا۔ سنگاپور کے وزیر اعظم، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملنے جائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ جناب Wong...