May 28, 2025 9:42 AM
17
بیڈمنٹن میں آج سنگاپور اوپن کے دوسرے دن پہلے راؤنڈ کے میچ کھیلے جائیں گے۔
بیڈمنٹن میں آج سنگاپور اوپن کے دوسرے دن پہلے راؤنڈ کے میچ کھیلے جائیں گے۔ مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں بھارتی کھلاڑی لکشیہ سین کا مقابلہ تائیوان کے Lin Chun-Yi سے ہوگا۔ جبکہ خواتین سنگلز میں بھارتی کھلاڑی آکرشی کشیپ، اُنّنتی ہوڈا اور انوپما اپادھیائے اپنے اپنے راؤنڈ کے میچ کھیلیں گے۔ مردوں کے ڈبلز میں چراغ شیٹی اور ستوک سائیراج رنکی ریڈی کی جوڑی کا مقابلہ ملیشیا کے Choong Hon Jian اور محمد ہیکل کی جوڑی سے ہوگا۔ خواتین کے ڈبلز میں بھارتی کھلاڑی Treesa Jolly اور گائتری گوپی چند کی جوڑی اور تائ...