June 5, 2025 9:37 AM
سکّم میں، چیتن کے مقام پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو Pakyong ہوائی اڈّے سے باہر نکالے جانے کا مشن آج صبح شروع ہو گیا ہے۔
سکّم میں، چیتن کے مقام پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو Pakyong ہوائی اڈّے سے باہر نکالے جانے کا مشن آج صبح شروع ہو گیا ہے۔ پھنسے ہوئے سیاحوں کو باہر نکالنے کے لیے IAF ہیلی کاپٹر چیتن روانہ ہوا ہے۔ موسم کے ناموافق حالات کے سبب کل بچاؤ کی کوئی کارروائی نہیں ہو سکی تھی۔ چیتن میں 109 سیاح ہیں، جنہ...