ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 10:18 AM

توانائی کے مرکزی وزیر منوہر لال آج سکّم کی راجدھانی Gangtok میں شمال مشرقی خطّے سے متعلق توانائی کے وزیروں کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

توانائی کے مرکزی وزیر منوہر لال آج سکّم کی راجدھانی Gangtok میں شمال مشرقی خطّے سے متعلق توانائی کے وزیروں کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ شمال مشرقی ریاستوں کے توانائی کے سبھی وزراء اور حکام اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کانفرنس میں خطّے کے توانائی سے متعلق شعبے کے متعدد پہلوؤں پر ت...