ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 12, 2025 9:31 AM

سکّم میں کل رات Gyalshing ضلعے کے Rimbik گاؤں میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

سکّم میں کل رات Gyalshing ضلعے کے Rimbik گاؤں میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ حادثے میں ایک شخص کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے، جبکہ ایک دوسرا شخص زخمی ہوا ہے۔ مرنے والوں میں 3 افراد ایک ہی کنبے کے ہیں۔ پولیس اور دیگر ایجنسیوں کی طرف سے بچاؤ کارر...