November 14, 2025 10:11 AM

views 10

سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت آج Gangtok میں شمال مشرقی خطے کیلئے 13ویں بین الاقوامی ٹورِزم مارٹ کا افتتاح کریں گے۔

سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت آج Gangtok میں شمال مشرقی خطے کیلئے 13ویں بین الاقوامی ٹورِزم مارٹ کا افتتاح کریں گے۔ اِس موقع پر میزبان ریاست سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ، اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ پیما کھانڈو اور شمال مشرقی ریاستوں کے وزراءِ سیاحت موجود رہیں گے۔ بین الاقوامی ٹورزم مارٹ کا مقصد ملک اور بیرونِ ملک اداروں اور لوگوں کیلئے شمال مشرقی خطے کے سیاحتی امکانات اجاگر کرنا ہے۔ اِس میں 19 ملکوں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔ اِن میں اسپین، تھائی لینڈ، فرانس، روس، جرمنی ا...