January 10, 2026 9:21 AM January 10, 2026 9:21 AM
3
سکم، موسم سرما کے اسپورٹ کے طور پر ICE ہاکی متعارف کرانے کا منصوبہ بنارہا ہے۔
سکم، موسم سرما کے اسپورٹ کے طور پر ICE ہاکی متعارف کرانے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ مشرقی سکم کی Gnathang وادی میں ایک فوری ICE Rink بنانے کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ اگلے موسم سرما تک اِس سہولت کے آغاز کیے جانے کا امکان ہے۔ Gangtok ضلعے کے کلکٹر Tushar G Nikhare اور سکم کی کوپیمائی سے متعلق ایسوسی ایشن کے صدر Kunzang Gyatso Bhutia سکم سرکار کے کھیل کے محکمے اور آئس ہاکی ایسوسی ایشن آف انڈیا IHA کے ساتھ تال میل قائم کیے ہوئے ہیں، جس کا مقصد Gnathang کو بھی سرمائی کھیلوں کے ایک مرکز کے طور پر ترقی دینا ہے،...