November 16, 2025 9:50 AM
18
سکم حکومت اس سال 15 دسمبر تک Doklam اور Cho La مقامات کو سیاحوں کیلئے کھول دے گی۔
سرحدی سیاحت کو فروغ دینے کی ایک بڑی کوشش کے تحت سکّم حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 15 دسمبر تک اسٹریٹیجک طور پر حساس مقامات Doklam اورCho La کو سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ پہلی مرتبہ شہریوں کو انتہائی سکیورٹی والے اِن سرحدی علاقوں تک رسائی کی اجازت دے گا۔ ان مقامات کی سیاحت کی افتتاحی تقریب دراصل 27 ستمبر کو ہونی تھی، لیکن انتظامی اور لاجسٹک رکاوٹوں کے باعث اسے مؤخر کر دیا گیا۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سکّم کے سیاحت کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری سی-ایس راؤ نے تصدیق کی کہ تیاریوں کا آ...