June 4, 2025 9:53 AM
سکم میں Lachen اور چٹین سے لوگوں کی منتقلی کا عمل، خراب موسم کے سبب ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔
سکم میں Lachen اور چٹین سے لوگوں کی منتقلی کا عمل، خراب موسم کے سبب ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔ بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر اپنا کام شروع نہیں کرسکے ہیں، البتہ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر اور NDRF کی ٹیمیں منگن ضلعے میں پھنسے ہوئے مسافروں کو نکالنے کی ہر ممکن کوش...