July 23, 2025 9:38 AM
20
قومی سکل مشن کے تحت سکل سیل کی بیماری کے لیے کُل6 کروڑ افراد کی جانچ کی گئی، جس میں 2 لاکھ 15 ہزار افراد میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور 16 لاکھ سے زیادہ کیریئرز کی شناخت کی گئی۔
قومی سکل مشن کے تحت سکل سیل کی بیماری کے لیے کُل6 کروڑ افراد کی جانچ کی گئی، جس میں 2 لاکھ 15 ہزار افراد میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور 16 لاکھ سے زیادہ کیریئرز کی شناخت کی گئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان، تلنگانہ، کرناٹک اور اتراکھنڈ سمیت ریاستوں نے اپنے اہداف کے مقابلے میں اسکریننگ کی اعلیٰ فیصد حاصل کرکے نمایاں پیش رفت کی ہے۔ اڈیشہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور گجرات میں سب سے زیادہ واقعات درج ہوئے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے قومی سکل سی...