January 12, 2026 9:55 AM January 12, 2026 9:55 AM

views 1

خلا باز شوبھانشو شکلا نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ چاہے وہ انسانی خلائی پرواز کے مشنز ہوں یا زندگی کے دیگر شعبے، اپنے خوابوں کو صرف خیالات تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اِس کو پورا کرنے کیلئے عملی قدم اُٹھائیں اور اِس کیلئے اجتماعی طور پر کام کریں۔

خلا باز شوبھانشو شکلا نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ چاہے وہ انسانی خلائی پرواز کے مشنز ہوں یا زندگی کے دیگر شعبے، اپنے خوابوں کو صرف خیالات تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اِس کو پورا کرنے کیلئے عملی قدم اُٹھائیں اور اِس کیلئے اجتماعی طور پر کام کریں۔ گروپ کیپٹن شکلا نے کَل دلّی چھاونی میں نیشنل کیڈٹ کور NCC کے یومِ جمہوریہ کیمپ کا دورہ کیا اور کیڈٹس سے بات چیت کی۔ انہیں ملک کے مستقبل کا معمار قرار دیتے ہوئے خلا باز نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ چند ناکامیوں کو اپنی شناخت نہ بننے دیں اور زندگی میں جو اہدا...