ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2025 9:43 AM

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں، خلاء نورد شبھانشو شکلا کے خیر مقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں، خلاء نورد شبھانشو شکلا کے خیر مقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر تاریخی مشن کی کامیابی کے بعد آج اپنے وطن کا یہ اُن کا پہلا دورہ ہے۔ لکھنؤ میں گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا کو آج اُن کے وطن میں شاندار استقبالیہ دینے کی تی...