April 5, 2025 9:45 AM
نشانے بازی میں، صِفت کور سَمرا نے، ارجنٹینا میں ISSF عالمی کپ میں، خواتین کے 50 میٹر رائفل کے، تین پوزیشن والے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔
ارجنٹینا کے Buenos Aires میں جاری ISSF عالمی کپ میں بھارتی نشانے باز صِفت کور ثمرا نے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ 23 سالہ پیرس اولمپئن صِفت نے فائنل میں 458 اعشاریہ 6 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا عالمی کپ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ دو...