August 29, 2025 9:37 AM

views 16

کل قزاخستان کے Shymkent میں سولہویں ایشیائی شوٹنگ چیمپئن شپ میں بھارت نے مردوں کے 25 میٹر اسٹینڈرڈ پسٹل مقابلوں میں انفرادی اور ٹیم دونوں سونے کے تمغے جیتے۔

کل قزاخستان کے Shymkent میں سولہویں ایشیائی شوٹنگ چیمپئن شپ میں بھارت نے مردوں کے 25 میٹر اسٹینڈرڈ پسٹل مقابلوں میں انفرادی اور ٹیم دونوں سونے کے تمغے جیتے۔ انفرادی مقابلے میں Rio کے اولمپئن گُرپریت سنگھ نے اپنا پہلا بین الاقوامی سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ امن پریت سنگھ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ اس جوڑی نے ہرش گپتا کے ساتھ اسی زمرے میں ٹیم کا سونے کا تمغہ بھی جیتا۔ بھارت نے جونیئر مقابلے میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بھارت نے 50 میٹر رائفل Prone جونیئر ٹیم اور 25 میٹر اسٹینڈرڈ پسٹل جونیئر...