December 28, 2025 9:54 AM December 28, 2025 9:54 AM

views 2

دیہی ترقیات کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پارٹی کی نکتہ چینی کی ہے کہ اُس نے مبینہ طور پر صرف سیاسی فائدے کیلئے قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ 2005 میں مہاتما گاندھی کا نام شامل کیا تھا۔

          دیہی ترقیات کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پارٹی کی نکتہ چینی کی ہے کہ اُس نے مبینہ طور پر صرف سیاسی فائدے کیلئے قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ 2005 میں مہاتما گاندھی کا نام شامل کیا تھا۔ کَل بھوپال میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ کانگریس کی حکومت کے دوران MG نریگا بدعوانی کا مترادف بن گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس  پارٹی نے بار بار منریگا کے بجٹ میں کمی کی۔ انھوں نے الزام لگایا کہ اپوزیشن نے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے مسلسل مہاتما گاندھی کے نام کا استعم...