August 18, 2025 3:09 PM
22
مرکزی سرکار نقلی جراثیم کُش دوائیں، کیمیاوی کھاد اور نقلی بیج تیار کرنے میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ جعلی جراثیم کُش دوائیں، کیمیاوی کھاد اور جعلی بیج تیار کرنے میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ جناب چوہان نے نقلی کیمیکلز کے چھڑکاؤ کی وجہ سے سویابین کی فصلوں کو ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے مدھیہ پردیش کا دورہ کیا۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو نقلی جراثیم کُش دواؤں کی وجہ سے سویابین کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کے بارے میں شکایتیں موصول ہوئی تھیں۔ اِس کے بعد جناب چوہان نے نق...