August 18, 2025 3:09 PM
مرکزی سرکار نقلی جراثیم کُش دوائیں، کیمیاوی کھاد اور نقلی بیج تیار کرنے میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ جعلی جراثیم کُش دوائیں، کیمیاوی کھاد اور جعلی بیج تیار کرنے میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ جناب چوہان نے نقلی کیمیکلز کے چھڑکاؤ کی وجہ سے سویابین کی فصلوں کو ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے...