October 9, 2025 9:54 AM
34
زراعت اور کسانوں کے بہبود کے وزیر شوراج سنگھ چوہان نے کَل نئی دلّی میں Weaving India Together قومی کانکلیو کے دوران شمال مشرق کے بنکروں اور کاریگروں سے بات چیت کی۔
زراعت اور کسانوں کے بہبود کے وزیر شوراج سنگھ چوہان نے کَل نئی دلّی میں Weaving India Together قومی کانکلیو کے دوران شمال مشرق کے بنکروں اور کاریگروں سے بات چیت کی۔ اِس دوران وزیر موصوف نے شمال مشرق کی کاریگری اور ثقافتی ورثے کی ستائش کی۔ اِس تقریب کے ذریعے کاریگروں کو اپنے تجربات، چیلنجوں اور خواہشات کے اظہار کا پلیٹ فارم ملا۔ اِس تقریب کے ذریعے دیہی کاریگروں کی شمولیاتی ترقی کے ذریعے ”ووکل فور لوکل“ اور ”آتم نربھر بھارت“ کے نظریے کی عکاسی بھی ہوتی ہے۔×