October 28, 2025 9:59 AM
32
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے موجودہ خریف سیزن کیلئے تلنگانہ، اوڈیشہ، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش ریاستوں میں 15 ہزار کروڑ روپے کی مالیت کی سرکاری خرید کے منصوبے کو منظوری دی ہے۔
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے موجودہ خریف سیزن کیلئے تلنگانہ، اوڈیشہ، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش ریاستوں میں 15 ہزار کروڑ روپے کی مالیت کی سرکاری خرید کے منصوبے کو منظوری دی ہے۔ ایک بیان میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے کہا کہ وزارت کی پردھ...