September 7, 2025 9:43 AM
زراعت اور دیہی ترقیات کے مرکزی وزیر شِوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حالیہ متعارف کرائی گئی GST کی نئی شرحوں اور Slab سے زرعی شعبے پر نمایاں اثر پڑے گا۔
زراعت اور دیہی ترقیات کے مرکزی وزیر شِوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حالیہ متعارف کرائی گئی GST کی نئی شرحوں اور Slab سے زرعی شعبے پر نمایاں اثر پڑے گا۔ بھوپال میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ GST کی شرحوں میں کی گئی یہ تبدیلیاں خاص طور پر چھوٹے اور درمیانے در...