October 31, 2025 9:53 AM

views 20

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اب تک ملک میں فصلوں کی پیداوار کرنے والے کسانوں کی دس ہزار تنظیمیں FPOs قائم کی جا چکی ہیں اور ان میں سے کچھ FPOs کا کاروبار 100 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اب تک ملک میں فصلوں کی پیداوار کرنے والے کسانوں کی دس ہزار تنظیمیں FPOs قائم کی جا چکی ہیں اور ان میں سے کچھ FPOs کا کاروبار 100 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ نئی دلّی میں منعقدہ دو روزہ FPO سمیلن 2025 سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ اب تک ایک ہزار ایک سو FPOs کروڑ پتی بن چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 52 لاکھ کسانوں کو اس پہل سے فائدہ پہنچا ہے اور حکومت کا ہدف ہے کہ اس منصوبے کے ذریعے دو کروڑ کسانوں تک رسائی حاصل کی جائے۔ جنا...