October 26, 2025 9:51 AM
3
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ رام ناتھ پورم، شیوگنگا، Thoothukudi اور Virdudhunagarکو پردھان منتری دھن دھانیہ کرشی یوجنا کے تحت شامل کیا گیا ہے
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ رام ناتھ پورم، شیوگنگا، Thoothukudi اور Virdudhunagarکو پردھان منتری دھن دھانیہ کرشی یوجنا کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ جناب چوہان نے کَل Villore کے مقام پر کسانوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اِس پروجیکٹ کے تحت 36 اسکیموں کو...