December 21, 2025 9:58 AM December 21, 2025 9:58 AM
2
زراعت و کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت G رام جی بل نہ صرف کسانوں اور مزدوروں کے لیے سود مند ثابت ہوگا بلکہ یہ گاؤں کی ترقی کے ہر پہلو سے جڑا ہے۔
زراعت و کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت G رام جی بل نہ صرف کسانوں اور مزدوروں کے لیے سود مند ثابت ہوگا بلکہ یہ گاؤں کی ترقی کے ہر پہلو سے جڑا ہے۔ انھوں نے یہ بات کل نئی دلی میں چودھری چرن سنگھ ایوارڈ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب چوہان نے چنتن شِور کے قیام کو اجاگرکیا تاکہ اسکیم کے مؤثر طور پر نفاذ کیلئے کسانوں، ماہرین اور زرعی سائنسدانوں کو یکجا کیا جا سکے۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ وزارت ایک مضبوط نظام بنانے کیلئے 2026-27 بجٹ کیلئے زراعت کے شعبے میں...