October 4, 2025 9:48 AM

views 24

زرعی تعلیم کے شعبے میں ایک اہم اقدام لیتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پورے بھارت میں مقابلہ جاتی داخلہ امتحان کے ذریعے زرعی یونیورسٹیوں میں 20 فیصد انڈر گریجویٹس سیٹیں پُر کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

زرعی تعلیم کے شعبے میں ایک اہم اقدام لیتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پورے بھارت میں مقابلہ جاتی داخلہ امتحان کے ذریعے زرعی یونیورسٹیوں میں 20 فیصد انڈر گریجویٹس سیٹیں پُر کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ زراعت و کسانوں کی بہبود کی وزارت کے مطابق زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل، ایک ملک، ایک زراعت ایک ٹیم کے جذبے سے ہم آہنگی کرتے ہوئے اس امتحان کا انعقاد کرے گی۔ اس اقدام سے طلبا جنھوں نے بارہویں کلاس تک بائلوجی، کیمسٹری، فزکس، حساب یا زراعت کی تعلیم حاصل کی ہے وہ CUET-I...