July 31, 2025 9:58 AM July 31, 2025 9:58 AM

views 7

قوم آج عظیم انقلابی، شہید اُدھم سنگھ کو اُن کے 86 ویں یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔

قوم آج عظیم انقلابی، شہید اُدھم سنگھ کو اُن کے 86 ویں یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ غدر پارٹی اور ہندوستان سوشلسٹ رپبلک اسوسی ایشن، HSRA سے تعلق رکھنے والے اُدھم سنگھ نے 13 مارچ 1940 کو اُس وقت کے برٹش پنجاب کے سابق لیفٹننٹ گورنر مائیکل او ڈائر کو قتل کر دیا تھا۔ اِس طرح انہوں نے سال 1919 کے امرتسر کے جلیان والا باغ قتل عام کا بدلہ لیا تھا۔ جلیان والا باغ قتل عام کی تکلیف دہ یادوں نے   اُدھم سنگھ کا تب تک پیچھا کیا، جب تک انہوں نے مائیکل او ڈائر کو لندن کے Caxton Hall میں گولی مار کر ق...