May 4, 2025 9:44 AM May 4, 2025 9:44 AM

views 10

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل کوآپریٹو ایکسپورٹس لمیٹڈ NCEL، نیشنل کوآپریٹو آرگنِک لمیٹڈ NCOL اور بھارتیہ بیج سہ کاری سمیتی لمیٹڈ BBSSL کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل کوآپریٹو ایکسپورٹس لمیٹڈ NCEL، نیشنل کوآپریٹو آرگنِک لمیٹڈ NCOL اور بھارتیہ بیج سہ کاری سمیتی لمیٹڈ BBSSL کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں تینوں نیشنل کوآپریٹو ادارے 2023 میں قائم کیے گئے تھے، جس کا مقصد کوآپریٹو برآمدات، نامیاتی پیداوار اور معیاری بیجوں کے فروغ کے لیے نگراں ادارے کے طور پر خدمات انجام دے سکیں۔ انہوں نے اس بات زور دیا ...