April 10, 2025 10:10 AM April 10, 2025 10:10 AM
7
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اوڈیشہ حکومت کو اگلے چھ ماہ تک انتظامیہ کی تمام سطح پر نئے فوجداری قوانین کے سو فیصد نفاذ کو ترجیح دینی چاہیے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اوڈیشہ حکومت کو اگلے چھ ماہ تک انتظامیہ کی تمام سطح پر نئے فوجداری قوانین کے سو فیصد نفاذ کو ترجیح دینی چاہیے۔ جناب شاہ نے کل نئی دلّی میں ریاست کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کی موجودگی میں اڈیشہ میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ کے دوران اڈیشہ میں پولیس، جیلوں، عدالتوں، استغاثہ اور فورنسک سے متعلق مختلف نئی دفعات کے نفاذ اور موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اگلی دہائی، اڈیشہ جیسی ابھرتی ہوئی ریاس...