December 21, 2024 10:21 AM
15
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج تریپورہ کی راجدھانی اگرتلہ میں شمال مشرقی کونسل NEC کی، 72ویں مکمل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج تریپورہ کی راجدھانی اگرتلہ میں شمال مشرقی کونسل NEC کی، 72ویں مکمل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اِس اجلاس میں شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر جیوترا دتیہ سندھیا، شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سُکانت مجومدار بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سبھی مشرقی ریاستوں کے گورنرس اور وزراء اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔ V/C Kunal Shinde NEC کے سبھی اہم اجلاس جن میں خطے کی ترقی کو رفتار دینے پر توجہ دی گئی ہے، آج اگرتلہ میں Pragya بھون میں منعقد کیے جائیں گے۔ مرکزی وزیر داخ...