October 27, 2025 3:08 PM
5
چھتیس گڑھ کے Kanker ضلعے میں 13 بڑے ماؤنوازوں سمیت 20 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ چھتیس گڑھ کے Kanker ضلعے میں 21 ماؤنوازوں نے اپنے ہتھیاروں کے ساتھ خود سپردگی کردی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے کہا کہ 21 ماؤنوازوں میں سے 13 سینئر کیڈر ہیں۔ اگلے سال 31 مارچ تک نکسلی سرگرمیوں کا خاتمہ کرنے کے اپنے عہد پر زور دیتے ہوئے...