November 22, 2025 10:40 AM
26
وزیر داخلہ امت شاہ نے، محنت سے متعلق نئے ضابطوں پر ملک گیر عمل درآمد پر، ملک کے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر داخلہ امت شاہ نے، محنت سے متعلق نئے ضابطوں پر ملک گیر عمل درآمد پر، ملک کے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ ضابطے، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں تشکیل دیے گئے ہیں اور اِن سے محنت سے متعلق قوانین کی تاریخ میں سب سے بڑی اصلاح کی نمائندگی ہوتی ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ اِن ضابطوں سے، کارکنوں کو گزر بسر کی یقینی فراہمی، خاتون کارکنوں کیلئے مساویانہ موقعے اور اُجرت پر کام کرنے والے نیز غیر منظم کارکنوں کو ایک قانونی شناخت کی یقین دِہانی ہوتی ہے۔ انہو...