November 25, 2025 9:36 AM November 25, 2025 9:36 AM

views 3

وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی کبڈی عالمی کپ 2025 جیتنے پر بھارتی خواتین ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی کبڈی عالمی کپ 2025 جیتنے پر بھارتی خواتین ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر داخلہ نے اسے بے حد فخر کا لمحہ قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کبڈی ٹیم نے تاریخ رقم کردی ہے۔ جناب شاہ نے مزید کہا کہ یہ جیت اس بات دہراتی ہے کہ بھارت کے کھیلوں کی صلاحیت کسی سے بھی پیچھے نہیں ہے۔ انہوں نے ٹیم کی مستقبل کی کوششوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔×