February 5, 2025 10:07 AM
24
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل نئی دلّی میں، جموں و کشمیر میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں داخلی امور کے سیکریٹری گووِند موہن، فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دوی ویدی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل نئی دلّی میں، جموں و کشمیر میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں داخلی امور کے سیکریٹری گووِند موہن، فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دوی ویدی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ پچھلے مہینے منعقدہ میٹنگ کے تناظر میں، وزیر داخلہ نے سبھی سکیورٹی ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کی پالیسی اختیار کریں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ملکر کام کریں۔ انہوں نے علاقے پر غلبہ حاصل کرنے کے منصوبے اور دہشت گردی ...